لاہور (ثناء نیوز) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اگلا الیکشن میرے خلاف لڑیں۔ عمران خان خیبر پی کے میں حکومت جانے کے خوف سے سیاسی ڈرامہ رچا رہے ہیں، وہ 40 چوروں کیساتھ ملکر فیصل آباد میں شو کررہے ہیں۔ عام انتخابات کے دوران صرف پنجاب میں تمام ریٹرننگ آفیسرز تبدیل کئے گئے۔