اسلام آباد (آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے ایک کروڑ نمازی نکلیں گے تو سب گیدڑ بھاگ جائیں گے۔ ایک کروڑ نمازیوں کی جماعت اسی سال ہوگی۔
ایک کروڑ نمازیوں کی جماعت اسی سال ہوگی، گیدڑ بھاگ جائینگے: طاہر القادری
May 25, 2014