اسلام آباد سے مظفر آباد تک ریلوے لائن بچھانے کیلئے جلد فزیبلٹی سٹڈی شروع ہوگی

May 25, 2014

اسلام آباد(ثناء نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے مظفر آباد تک ریلوے لائن بچھانے کیلئے جلد فزیبلٹی سٹڈی شروع ہوجائیگی ۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2014-15 کے تحت منصوبے کی باضابطہ منظوری دیدی گئی ہے۔ نئے پی ایس ڈی پی میں فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری اور منصوبے کے ابتدائی ڈھانچے کیلئے فنڈز رکھے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں