بینظیر بھٹو قتل کیس، پنجاب کے پراسیکیوٹر سمیت 5گواہوں کو سمن جاری

May 25, 2014

راولپنڈی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت  نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پنجاب کے پراسیکیوٹر سمیت پانچ گواہان کو سمن جاری کردئیے گئے۔ عدالت نے  سماعت  31مئی تک ملتوی کر تے ہوئے  2 ڈاکٹرز،2 مجسٹریٹوں اور ایک پولیس کے گواہ کو سمن جاری کرکے طلب کرلیا۔

مزیدخبریں