قذافی سٹیڈیم کے اندر اور باہر اینٹی ڈینگی سپرے

May 25, 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے پانچ گھنٹے قبل قذافی سٹیڈیم کے اندر اور باہر اینٹی ڈینگی سپرے کیا گیا تاکہ میچ کو دیکھنے کیلئے آنیوالے شائقین اور کھلاڑی کسی بھی قسم کے ڈینگی کے خطرے سے محفوظ رہیں۔

مزیدخبریں