راولپنڈی: 2 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 8 ہو گئی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) بے نظیر ہسپتال راولپنڈی میں 2 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ساگری کے رہائشی غلام حسین اور ڈھوک منشی کی رہائشی بلقیس بی بی میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ضلع بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 8 ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...