نئی دہلی: بیکری اشیا میں کینسر کرنیوالے کیمیائی مادے کی موجودگی، انکوائری کا حکم

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک میں بیچی جانے والی ڈبل روٹی اور بیکری کی دیگر اشیا میں کینسر کرنے والے کیمیائی مادے پائے گئے ہیں۔ اس تحقیق کے سامنے آنے کے بعد وزارت صحت نے انکوائری کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن