ریاض (اے پی پی) مسجد الحرام اور مکہ مکرمہ کی تعمیرو توسیع کے منصوبے کے تحت منیٰ میں شارع نمبر 206 کو جمرات تک براہ راست جانے کے لیے کشادہ سڑک بنانے کا کام جاری ہے۔گزشتہ سال اس جگہ بھگدڑ کا افسوس ناک سانحہ پیش آیا تھا جس میں سیکڑوں حجاج کرام جاں بحق ہوگئے تھے۔
منیٰ میں جمرات تک کشادہ سڑک بنانے کے منصوبے پر کام جاری
May 25, 2016