ایس ای سی پی نے کئے کاروبار کی استعداد میں مختلف ادائیگیوں کی فیسوں میں 60 فیصد کمی کر دی

لاہور( کامرس رپورٹر ) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کارپوریٹائزیشن کے رجحان میں اضافے اور نئے کاروبار کی ابتداء میں سہولت فراہم کرنے کے پیش نظر کمپنیزآرڈیننس 1984کے چھٹے شیڈول میں دی گئی، سرمائے کی مد میں ادا کی جانے والی اور گوشواروں کی ادائیگی کی فیسوں کے سٹرکچر میں ساٹھ فیصد کمی کر دی ہے۔ فیسوں میں کمی اکتیس مئی سے نافذ العمل ہو گی۔ 

ای پیپر دی نیشن