سعودی سپریم جوڈیشل کونسل کی شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند آج دیکھنے کی اپیل

May 25, 2017

اسلام آباد (اے پی پی) سعودی عرب کی سپریم جوڈیشل کونسل نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند (آج) جمعرات کو تلاش کرنے کی اپیل کی ہے ۔کونسل کا کہنا ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی عدالت کو مطلع کیا جائے۔

مزیدخبریں