اسرار احمد چیک ری پبلک‘ رحیم قریشی جنوبی کوریا‘ شفقت علی پولینڈ‘ تصور خان میکسیکو میں پاکستان کے سفیر مقرر

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے مختلف ممالک میں سفیروں کی تقرریاں اور تبادلے کئے ہیں۔ برطانیہ میں ڈپٹی لیڈر آف مشن اسرار احمد کو چیک ری پبلک میں سفیر تعینات کیا ہے۔ ڈی جی پلاننگ رحیم ایاز قریشی کو جنوبی کوریا‘ شفقت علی کو پولینڈ ‘ تصور خان کو میکسیکو میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن