وارڈنز کی اخلاقی تربیت کر رہے ہیں، شہری بھی قوانین پر عمل کریں: رائے اعجاز، مشتاق احمد

لاہور(نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسر لاہور ایس ایس پی رائے اعجاز احمد نے کہا کہ وارڈنز کی اخلاقی تربیت کر کے نئے دور کا آغاز کر رہی ہے ۔ ٹریفک وارڈنز کے لئے تربیتی سیشن ہر سیکٹر میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ ہمیں دوسروں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آکر نبی پاک ﷺ کی اُمت ہونے کا ثبوت دینا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہلالِ احمر ہیڈ آفس میں تربیتی سیشن کے دوران خطاب میں کیا۔ اس موقع پر ساکرکٹرمشتاق احمد بھی موجود دتھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...