میکسیکو(سپورٹس ڈیسک) تاراہمرا قبیلے کی 22 سالہ خاتون نے 50 کلومیٹر کی دوڑ چپل پہننے کے باوجود جیت لی ہے۔ماریہ لورینہ رامیرز نے 12 مختلف ممالک سے آئے دیگر 500 شرکا کو خواتین کی کیٹیگری میں شکست دی۔ انھوں نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ سات گھنٹوں اور تین منٹ میں طے کیا۔
چپل پہنے قبائلی لڑکی نے 50 کلومیٹر میراتھن ریس جیت لی
May 25, 2017