اسلام آباد (اے پی پی) اتوار کے روز دنیا بھر کے مسلمان قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 28 مئی بروز اتوار دن 2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا اور اس وقت دنیا بھر کے مسلمان اپنے قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے۔
اتوار کو دوپہر2 بجکر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر ہوگا مسلمان قبلہ کی درست سمت کا تعین کر سکیں گے
May 25, 2017