راولپنڈی (نیوز رپورٹر) عوامی مسلم لیگ کے زیر اہتمام 25 مئی شام 6 بجے ایک جلسہ عام حاجی ستی گرا¶نڈ اعوان کالونی صادق آباد میں منعقد ہو گا جس سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی شیخ رشید احمد خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں الحاج اظہر اقبال ستی چیئرمین یونین کونسل نمبر 27 کو فوکل پرسن مقررکیا گیا ہے۔ اس کا اعلان محمد ریاض آفس سیکرٹری عوامی مسلم لیگ نے کیا۔