کراچی (کامرس رپورٹر) حب پاور کمپنی نے ایف ڈبلیو او انجزات کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے تحت دونوں کمپنیاں توانائی، پانی اورکان کنی کے شعبوں میں کاروبار کے مختلف مواقعوں پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گی۔واضح رہے کہ ایف ڈبلیو او انجزات، فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور شیخ احمد دالمکوک المخطوم کے نجی آفس کے مابین اشتراک سے قائم کی جانے والی کمپنی ہے ۔
حب پاور کمپنی اورایف ڈبلیو اوانجزات کے مابین مفاہمت
May 25, 2018