لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ ارمینا خان اردن سے واپسی کے بعدنئے پراجیکٹ کےلئے پولینڈروانہ ہو گئیں۔وہ چندروزقبل شامی مہاجرین کی مدد کےلئے اردن کے دورے پرگئی تھیں۔ارمیناخان نے پولینڈ روانگی سے قبل ائر پورٹ پر بنائی گئی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس نئے پراجیکٹ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔
اداکارہ ارمینا خان نئے پراجیکٹ کیلئے پولینڈ روانہ ہو گئیں
May 25, 2018