رانا عبدالوکیل جوئیہ کا مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر پی پی 170چندرائے سے الیکشن لڑنے کااعلان

لاہور (پ ر) گائوں چندرائے سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے ممتازرہنمارانا عبدالوکیل جوئیہ نے صوبائی حلقہ پی پی 170لاہورسے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا،انہوں نے اس حوالے سے گزشتہ روزمسلم لیگ ن کے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے،رانا عبدالوکیل جوئیہ نے کہا ہے کہ اگرقیادت نے موقع دیا توحلقہ کی عوام کی خدمت میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑوں گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...