لاہور(پ ر) سال 1998میں قائم Inspectestنے اپنے قیام کی 20ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا ۔Inspectestگزشتہ بیس برسوں سے پاکستان میں سرکردہ مقامی و بین الاقوامی کمپنیوں کو انسپکشن،ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن کی جامع خدمات فراہم کررہا ہے۔Inspectestپروفیشنلزم پر یقین رکھتی ہے اور اخلاقیات،قائدناہ صلاحیتوں ،سیکھنے کے عمل اور مسلسل بہتری کے فلسفے پر عملدر آمد کرتی ہے ،عالمی معیار کے ہیلتھ ،سیفٹی اینڈ انوائرمنٹ سسٹم(HSE)پر عملدر آمد یقینی بناتے ہوئے Inspectestانے صارفین کو سیفٹی اور زیادہ منافع بخش ماحول کیلئے خدمات فراہم کرتی ہے۔اس موقع پر جنرل منیجر عامر زبیر کا کہنا تھا کہ قیام سے اب تک ہم ہر قسم کے امتحان میںکامیاب ہوئے ہیںصارفین کا اعتماد حاصل کرنے میںکامیاب رہے ہیں۔