فیوژو (سنہوا) چین میں پیپلز انشورنس کمپنی گروپ کے سابق صدر وینگ پنگ چینگ کو 8.7) ملین یوآن( 1.36ملین ڈالر رشوت لینے کے الزام پر عدالت نے 11 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ اسے ایک ملین یوآن جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ ملزم سے برآمد ہونے والی کرنسی قومی خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔
چین: رشوت سکینڈل پر انشورنس کمپنی کے سابق صدر کو 11برس قید
May 25, 2018