نواب آف بہاولپور صلاح الدین عباسی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نواب آف بہاولپور صلاح الدےن عباسی پاکستان تحرےک انصاف مےں شامل ہوگئے اس سلسلے مےں انہوںنے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماءجہانگےر خان ترےن کی رہائش گاہ پر چےئرمےن عمران خان سے ملاقات کی اور تحرےک انصاف مےں باضابطہ شمولےت کا اعلان کےا عمران خان نے نواب آف بہاولپور کی شمولےت کا خےر مقدم کےا اس موقع پر نواب آف بہاولپور کے صاحبزادے بہاول عباسی بھی موجود تھے ۔
صلاح الدین عباسی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...