ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اگلے ہفتے افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں افغان رہنمائوں اور طالبان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی۔ ماسکو میں یہ اجلاس 27 مئی کو افغان روس کے 100 سالہ تعلقات مکمل ہونے پر ہو رہا ہے جس میں افغانستان کے سابق صدر سمیت دیگر رہنمائوں اور طالبان ارکان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
افغان امن عمل: روس کی میزبانی میں پرسوں مذاکرات ہونگے
May 25, 2019