امریکہ رواں سال مشرق وسطیٰ کے حوالے سے اپنا امن کا تصور پیش کرے گا: وزیرخارجہ پومپیو

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا اس سال موسم گرما میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے حوالے سے اپنے امن کے تصور کو پیش کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن