اداکارہ میرا کی فلم ‘‘باجی ‘‘ 28جون کو ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا ایک طویل عرصے کے بعد فلم میں کام کررہی ہیں جس کا نام ’’باجی ‘‘ہے ۔ دیگر کاسٹ میںعثمان خالد بٹ آمنہ الیاس‘محسن عباس حیدر‘علی کاظمی ‘نیئر اعجاز اور دیگرشامل ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ثاقب ملک ہیں۔ فلم 28جون کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...