لاہور(نوائے وقت رپورٹ)پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والدین سے اختلافات نے پھر جنم لے لیا ۔عامر خان نے چھ ماہ سے والدین سے کوئی بات نہیں کی ۔ عامر کے والدین نے الزام لگایا ہے کہ فریال مخدوم نے عامر خان کو ہم سے دورکیا ۔ خاندان سے دوریوں میں فریال کی والدہ بھی ملوث ہے ۔