لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قائم کردہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن کی ایڈہاک کمیٹی کرکٹ کلبوں کو لوٹنے لگی ، ایڈ ہاک کمیٹی کلب ٹورنامنٹ کے نام پر کلبوں سے دس، دس ہزار روپے لیکر لاکھوں کمانے لگی ۔ کلبوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور ایم ڈی وسیم خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
راولپنڈی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن کی ایڈہاک کمیٹی کلبوں کو لوٹنے لگی
May 25, 2019