پنجاب نے وزیراعظم کی ہدایت پر سپورٹس پالیسی پر کام شروع کر دیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پنجاب سپورٹس بورڈ نے وزیراعظم کی ہدایت پر سپورٹس پالیسی پر کام شروع کر دیا، پالیسی بنانے کیلئے جلد پی ایچ ڈی سپورٹس سائنسز کے پروفیسر سے معاہدہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب میں کھیلوں کی نئی پالیسی بنائی جائے گی۔ آئندہ تین ماہ میں پنجاب کی نئی سپورٹس پالیسی بنا لی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن