سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ کی حنیف خان ‘حیدر حسین سے ملاقات

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف آصف باجوہ کی پاکستان اولمپینز فورم کے ایگزیکٹو ممبر اولمپین حنیف خان اور سیکرٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدرحسین سے ملاقات کی۔ جنرل آصف باجوہ نے پاکستان اولمپینز فورم کے ایگزیکٹو ممبر سابق لیجنڈ اولمپین حنیف خان اور سیکرٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدر حسین سے ملاقات کی۔ پاکستان اولمپینز فورم کے ایگزیکٹو ممبروسیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین نے کہا کہ سندھ بھر میں قومی کھیل کی ترقی اور ترویج کیلئے دن رات کوشاں ہیں، کے ایچ اے کے پلیٹ فارم سے نوجوان ٹینلنٹ کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے انتھک محنت کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...