شہربھرمیں گراںفروشی کیخلاف کارروائیاں،50افرادگرفتار

May 25, 2019

لاہور(نیوزرپورٹر) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کو جاری رکھااورپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر50افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور50افرادکو حراست میں لیا ۔

مزیدخبریں