ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق کمیشن جلد تشکیل دیا جائے: روس

May 25, 2019

ماسکو(اے پی پی) روس کے نائب وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کی صورت حال واضح اور اس سلسلے میں فریقین کے مواقف سننے کے لئے ایٹمی معاہدے سے عمل درآمد سے متعلق کمیشن کا اجلاس جلد سے جلد تشکیل دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نیروسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی صورت حال واضح کرنے اور اس سلسلے میں فریقین کے مواقف سننے کے لئے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق کمیشن کا اجلاس جلد سے جلد تشکیل دیئے جانے کی ضرورت ہے۔

مزیدخبریں