اٹک ( نامہ نگار ) اٹک شہراور اس کے مضافات میں تیزہوائوں کے ساتھ بارش کاسلسلہ بھی جاری ہے سہ پہر 3 بجے سے آسمان کوکالی گھٹائوںاوربادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھاتھااوردیکھتے ہی دیکھتے تیزہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔