راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فرشتہ قتل زیادتی جیسے افسوسناک واقعہ پر شدید ردعمل کا اظہار کرتی ہے اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں لائے اور انھیں نشان عبرت بنایاجائے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے صدر سید تنویر سہیل شاہ ایڈووکیٹ اور سیکر ٹری جنرل محمد شہزاد میر ایڈووکیٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا
فرشتہ قتل وزیادتی میں ملوث ملزمان کو نشان عبرت بنایاجائے،سید تنویر سہیل شاہ
May 25, 2019