تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں مزید تین بچےہلاک, رواں سال تعداد 313 ہو گئی

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے دم توڑ گئے۔تھرپارکرمیں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔سول

اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید تین بچے دم توڑ گئے۔ رواں ماہ مرنے والوں بچوں کی تعداد چون جبکہ رواں سال میں تین سو تیرہ ہوگئی۔ سول اسپتال میں تاحال 70 سے زائد بچے زیر علاج ہیں.

ای پیپر دی نیشن