جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس آج طلب

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس آج صوبائی وزیر اجمل چیمہ کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا گیا۔ صدارت جہانگیر ترین کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجمل چیمہ گروپ کو عشائیہ بھی دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...