بصارت سے محروم چینی کوہ پیماہ دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرکے ایشیا کا پہلا شخص بن گیا 

May 25, 2021

کھٹمنڈو (شنہوا) بصارت سے جزوی محروم 46 سالہ چینی کوہ پیما ژانگ ہونگ دنیا کی بلند ترین چوٹی کوہ قومولانگما کو سرکرنے والا ایشیا کا پہلا نابینا شخص بن گیا ہے۔ اس مہم کا اہتمام کرنے والے نیپالی ادارے، ایشین ٹریکنگ نے بتایا کہ ژانگ نے نیپال کی جانب سے پیر کو مقامی وقت صبح 9بجے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کیا۔

مزیدخبریں