لاہور(نامہ نگار)اچھرہ پولیس نے کینال روڈ اور اس کے گردونواح میں منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے ملزمان جاوید اور نواب مسیح کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 2کلو سے زائد چرس برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔
اچھرہ سے دو منشیات فروش گرفتار
May 25, 2021