فیروزوالا ( نامہ نگار) ٹریفک کے مختلف حادثات میں پندرہ افراد زخمی ہوگئے بتایا گیاجی ٹی روڈ کی آبادی کھٹیالہ کے قریب دو ٹرک سامان سے بھرے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے الٹ جانے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ لاہور شیخوپورہ روڈ پر تیز رفتار مزدا ٹرک الٹ جانے سے نو افراد زخمی ہوگئے۔جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے-