راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ اور محمد ناصر راجہ کی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی راولپنڈی کینٹ و وائس چیرمین پی
ایچ اے ملک عابد حسین کے گھر آمد ،اس موقع پر انہوں نے نئی ملنے والی ذمے داریوں پر مبارک باداور حلقے کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، وزیر قانون نے ملک عابدحسین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور علاقے کی بہتری کے لیے جاری کاوشوں کو سراہا۔
صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کی ملک عابد حسین کے گھر آمد
May 25, 2021