تیتر کا غیر قانونی  کاروبار کر نے پر  ایک شخص گرفتار،15ہزار  جرمانہ

ملتان(سماجی رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف میاں منیر احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف وہاڑی نے لڈن کے علاقہ دولت آباد میں  کاروائی کرتے ہوئے اللہ رکھا ولد محمد حسین کو ناجائز کاروبار تیتر کرنے پر گرفتار کرکے مبلغ 15000 روپے محکمانہ جرمانہ کیا  اور برآمد شدہ 4 پر بچے بھورے تیتر اور ایک پر بچہ مور بحق سرکار ضبط کرکے وہاڑی چڑیا گھر میں رکھ دئیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن