امریکی وزیردفاع کی فون پر جنرل قمرجاوید باجوہ سے بات چیت

May 25, 2021 | 12:46

ویب ڈیسک

اسلام آباد: امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن نے فون پر آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے بات کی ہے،پینٹاگون پریس سیکرٹری جان کربی کے مطابق مشترکہ علاقائی مفادات اور مقاصد پر بات کی گئی۔

ترجمان پینٹاگون کے مطابق وزیردفاع آسٹن نے افغان امن مزاکرات کے لئے پاکستان کی حمایت کو پھر سراہا،وزیر دفاع نےامریکہ پاکستان دوطرفہ تعلقات کا فروغ جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔دونوں نے ریجنل ڈائنامکس اور خطے کی سیکیورٹی واستحکام کے مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں