فوج طلب کی نہ تاحال فون‘ انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ ہوا‘ وزارت داخلہ 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج کو طلب نہیں کیا۔ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کرنے کی خبریں غلط ہیں۔وزارت داخلہ نے کہا کہ موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...