راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے تھانہ مورگاہ کے امریکی نژاد وجیہہ فاروق سواتی کے قتل کیس میں نامزدشریک ملزم و مقتولہ کے سسرکی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔