سوات، مینگورہ اور گردو نواح  میں زلزلہ ،شدت5.3 ریکارڈ


سوات (آئی ا ین پی ) سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں 5.3 شدت  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ پیما مرکز کا کہنا ز لزلے کی زیر زمین گہرائی 170 کلو میٹر جبکہ اسکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

ای پیپر دی نیشن