نفرت کی آگ کو ہوا دینے والے فسادیوں کوروکیں گے: حسن مرتضیٰ 


 لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ نفرت کے آگ کو ہوا دینے والے فسادیوں کو روکیں گے۔ جمہوری مارچ کو خونی مارچ میں بدلنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔اپنے ایک بیان میں حسن مرتضی نے کہا ہے کہ انتقام کی آگ نے سلیکٹڈ کو پاگل اور دیوانا بنا دیا ہے۔ کانسٹیبل احمد کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن