لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ سپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ری ہیب کی درخواست کردی ہے۔ انہوں نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے پی سی بی سے معافی مانگ لی ہے۔
سپاٹ فکسنگ کی تھی، معاف کردیا جائے، خالد لطیف کا اعتراف
May 25, 2022