راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے تھانہ مورگاہ کے امریکی نژاد وجیہہ فاروق سواتی کے قتل کیس میں نامزدشریک ملزم و مقتولہ کے سسرکی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
امریکی نژاد وجیہہ سواتی قتل کیس،نامزدشریک لزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
May 25, 2022