تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

لاہور(نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا یوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 64 ہزار 500کیوسک اور اخرج 50ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد39 ہزار کیوسک اور اخراج   39ہزار کیوسک، خیرآباد پل آمد48ہزار200کیوسک اخراج 48 ہزار 200کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 50 ہزار 400کیوسک اور اخراج  43 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد32 ہزار 400کیوسک اور اخراج 22  ہزار800 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 65 ہزار 800کیوسک اور اخراج60ہزار800 کیوسک،چشمہ81 ہزار 600کیوسک اوراخراج  75 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 69 ہزار  600کیوسک اور اخراج61  ہزار100کیوسک،گدو آمد 48 ہزار500 کیوسک اور اخراج 42 ہزار900 کیوسک رہا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...