وطن عزیز کی بقا وسلامتی شہدا کی قربانیوں کی مرہون منّت : خواجہ جلال الدین رومی

May 25, 2023

 لاہور(نیوز رپورٹر) سابق نگران صوبائی وزیر ، ممتاز صنعتکار، ملتان وڈی جی خان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر خواجہ جلال الدین رومی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی بقا وسلامتی شہدا کی گراں قدر قربانیوں کی مرہون منّت ہے۔ قوم شہداء کے خون کا قرض کبھی نہیں اتار سکتی۔ جنہوں نے اپنا آج قوم کے کل کے قربان کردیا۔

مزیدخبریں