لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمد سفیان سرفراز ڈوگر اور ڈویژنل کمرشل آفیسر رباب ملک کی ہدایت پر وینڈنگ سٹالز کے خلاف قسطوں کی بروقت ادائیگی نہ ہونے پر کارروائی کی گئی۔
ریلوے لاہور سٹیشن پر وینڈنگ سٹالز کی قسطیں ادا نہ ہونے پر کارروائی
May 25, 2023