واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ نگار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کی ہے۔ نوم چومسکی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ جی 20 ممالک کو مقبوضہ کشمیر میں اجلاس سے دور رہنا چاہئے۔